حج بالناس

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - لوگوں کے مجمعے کے ساتھ حج کی ادائیگی، حاجیوں کا اجتماع۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - لوگوں کے مجمعے کے ساتھ حج کی ادائیگی، حاجیوں کا اجتماع۔